
بغیر دعوت شادیوں میں کھانے کھایا ہو، تو اس کا کیا کفارہ ہوگا؟
سوال: ایک شخص بغیر دعوت کے شادیوں اور ولیموں میں کھانا کھانے جاتا تھا مگر اب اسے نے اس گناہ سے توبہ کرلی ہے تو اب اس کو اس کے کفارے کے لیے کیا کرنا چاہیے ؟
طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: بغیر کسی عذر کے بیٹھ گیا، تو امام اعظم رحمہ اللہ کے نزدیک جائز ہے اور یہ استحسان ہے ۔ (الھدایۃ ، کتاب الصلوۃ، جلد1،صفحہ156، مطبوعہ لاھور) اسی ل...
نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا
جواب: بغیر تیسری کے لیے کھڑا ہو گیا، تو بالاجماع واپس لوٹے گا، اوراگر نہیں لوٹا تو نماز فاسد ہو جائے گی، اسی طرح برجندی میں ہے۔ (فتاوی ہندیہ، ج 1، ص 113، ...
گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے معاشرے میں یہ رواج ہے کہ جس شخص کی اولاد نہ ہو تو وہ کسی کا بچہ گود لے لیتا ہے، پھر گود لینے کےبعد بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ گود لینے والا چاہتا ہے کہ میرے بعد اس بچے کو کوئی پریشانی نہ ہو اس لئے وہ اپنی مرضی اور رضامندی سے اپنی کچھ متعین جائیداد اس نابالغ بچے کو ہبہ کردیتا ہے۔ نابالغ بچے کا جو حقیقی والد ہے وہ بھی موجود ہوتا ہے مگر حقیقی والد جب اپنے بچے کو کسی کے ہاں پرورش کے لیے اس کے قبضے میں دے دیتا ہے تو اس بچے سے لاتعلق ہوجاتا ہے، وہ یہ سمجھتا ہے کہ اب مجھ پر اس بچے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے، ساری ذمہ داری گود لینے والے کی ہے کہ اسی کے قبضے میں ہی بچہ ہے، اس لئے گود لینے والا شخص جب اپنی کوئی جائیداد اس نابالغ کے نام ہبہ کرواتا ہے تو حقیقی والد کا کوئی قبضہ نہیں دیا جاتا۔ سوال یہ ہے کہ حقیقی والد کے قبضے کے بغیر کیا نابالغ اس جائیداد کا مالک بنے گا جو گود لینے والے نے اس کے نام ہبہ کی ہے؟
کیا میلاد کی سجاوٹ میں کرسمس والی لائٹیں استعمال کرنا جائز ہے؟
جواب: بغیر ان صورتوں کے ہرگز کوئی وجہ ممانعت نہیں۔“ (فتاوی رضویہ، جلد 24، صفحہ 530-534 ملتقطاً، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) فقیہِ ملت علامہ مفتی جلال الدین احمد ا...
حج میں طواف رخصت کیے بغیر اپنے وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک شخص اس سال حج پر گیا تھا اس نے حج کے بقیہ ارکان اور واجبات تو مکمل ادا کیے البتہ کسی وجہ سے طوافِ رخصت کیے بغیر اپنے ملک واپس آگیا۔ اب اس کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟ کیا اس پر کفارہ وغیرہ لازم ہوگا؟ نوٹ: اس نے طوافِ زیارت کے بعد کسی قسم کا کوئی طواف ادا نہیں کیا۔
کیا توبہ کے ارادے سے گناہ کرنا کفر ہے؟
جواب: بغیر کسی پریشانی کے کرتا پھرے، ایسے جیسےوہ مباح کام کرتا ہے۔ (شرح فقہ الأکبر لملا علي قاري، ص 423، دار البشائر الاسلامیہ) بریقہ محمودیہ شرح طریقہ محم...
مسجد سے جنازہ گزارنا کیسا؟ نیز جنازہ مسجد میں رکھ کر میت کا چہرہ دیکھنا کیسا؟
جواب: بغیر مسجد میں نمازِ جنازہ ادا کرنا مطلقاً مکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے، اب چاہے میت مسجد میں ہو یا مسجد سے باہر، سارے نمازی مسجد میں ہو ں یا کچھ مسج...
مسجد میں خرید و فروخت کا حکم؟ کر لی، تو کیا کفارہ دینا ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ مسجد میں بیچی یا خریدی جانے والی شے لائے بغیر اگر خریدو فروخت کی جائے تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ اگر ناجائز ہو اور اس کے باوجود بھی کوئی مسجد میں سودا کرلے تو اس بیع کا کیا حکم ہے؟ اور کیا اس کی وجہ سے کوئی کفارہ ادا کرنا پڑے گا؟