سرچ کریں

Displaying 951 to 960 out of 967 results

951

باپ کے چچا زاد بھائی سے نکاح کرنے کا حکم

جواب: سال وفات 1423ھ/2001ء) لکھتے ہیں: ”اپنے باپ کی چچا زاد بہن سے نکاح کر سکتا ہے، اس میں کوئی قباحت نہیں، اگر کوئی دوسری وجہ مانع نکاح نہ ہو۔“ (فتاوی فیض ...

951
952

قرض واپس نہ ملنے پر کسی سے سفارش کروانا کیسا؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں نے کسی کو قرض دیا ہو اور اس نے مقررہ وقت تک لوٹانے کا بھی کہا، لیکن کئی سال گزر گئے ہیں اس نے واپس نہیں کیا، اور وہ مالی اعتبار سے بھی ہم سے بہتر ہے، اب مجھے اس وقت ان پیسوں کی شدید حاجت ہے، تو کیا سفارش کے طور پر کسی ایسے بندے سے یہ بات کر سکتا ہوں کہ جس پر یقین ہے کہ وہ اس سے کہے گا تو وہ قرض لوٹادےگا، تو کیا اس بندے سے یہ بات کرسکتا ہوں؟

952
953

وعدہ خلافی کا شرعی حکم

جواب: سال وفات: 1052 ھ/ 1642 ء) لکھتے ہیں: ”ان الوفاء بالوعد ليس بواجب شرعي، بل هو من مكارم الأخلاق بعد أن كانت نيته الوفاء، و أما جعل الخلف في الوعد م...

953
954

اپنے گاؤں جانے کے بعد پندرہ دن سے کم رہنا ہو، تو نمازوں کا حکم؟

سوال: میں دادو گاؤں میں پیدا ہوا تھا لیکن اب 14 سال سے کوٹری میں رہائش گاہ ہے تو کیا میں جب گاؤں 15 دن سے کم رہنے جاؤں گا تو مجھے قصر نماز پڑھنی ہوگی یا پوری 4 رکعتیں جبکہ کوٹری اور دادو کے درمیان 150 کلومیٹر سے زائد کی مسافت ہے؟

954
955

بچے کو دین کے لئے وقف کرنے کی منت کا حکم

سوال: میں نے اللہ تعالی سے ایک منت مانگی تھی کہ اگر میرا لڑکا پیدا ہوا تو میں اسے دین کے لیے وقف کر دوں گا تو اب اللہ کے کرم سے میرا بیٹا پیدا ہو گیا ہے جو ابھی تقریبا چھ سات سال کا ہے اب وہ اسکول بھی جاتا ہے اور آگے میرا ارادہ اسے ایک اچھا عالم دین بنانے کا ہے، عالم بنانے کے بعد کیا ہم اسے ڈاکٹر یا انجینئر بنا سکتے ہیں اور یہ بنانے پر کیا وہ دین میں وقف کرنا کہلائے گا؟ کس طرح سے ہم اپنی منت پوری کریں؟

955
956

زمین کے ٹھیکہ میں گندم کو اجرت مقررنا

سوال: ہمارے ہاں زمین اس طرح ٹھیکہ پر دی جاتی ہےکہ سال کے بعد اس پر کاشت کرنے والا شخص زمین کے مالک کو ایک ایکڑ زمین پر 50 کلو گندم دے گا، تو کیا اس طرح زمین دینا جائز ھے؟

956
957

حج تمتع کرنے والے کا حج کی ادائیگی سے پہلے ایک سے زیادہ عمرے کرنا

جواب: سال حج کا احرام باندھنے) سے ممانعت ہے جیسا کہ گزر چکا۔ (المسلک المتقسط فی المنسک المتوسط، صفحہ 381، مطبوعہ: مکۃ المکرمۃ) مجلس شرعی کے فیصلے نامی کتاب...

957
958

جمعہ یا ہفتہ کے دن قضا روزے رکھنا

جواب: سال میں جن دنوں میں روزہ رکھنے کی ممانعت ہے (یکم شوال کا دن اور دس ذو الحجہ سے تیرہ ذو الحجہ تک کے دن) ان کے علاوہ کسی بھی دن رکھے جا سکتے ہیں، لہذا ا...

958
959

جنون کی حالت میں جو نمازیں رہ گئیں، ان کے فدیہ کا حکم

سوال: میری خالہ 60 سال تک مسلسل نمازیں پڑھتی رہی ہیں ،پھر اس کے بعد ان کا چودہ (14) ماہ ذہنی توازن درست نہ رہا یعنی وہ جنون کی حالت میں رہیں اور وفات تک وہ اسی حالت میں رہیں اور ابھی فوت ہوگئی ہیں، تو ہم ان کی 14ماہ کی نمازوں کا فدیہ کیسے دیں؟

959
960

نئی دلہن کا پہلے محرم الحرام کے دس دن میکے میں گزارنا

جواب: سال ہی ایسا ضروری ہوتا۔ اور بعض اوقات تو دلہن کو شوہر کی رضا مندی کے بغیر لے جاتے ہیں تو ایسی صورت میں حکم مزید سخت ہو جائے گا۔ حضرت عبداللہ بن عباس ...

960