logo logo
AI Search

سترے کی لمبائی میں ہاتھ کی وضاحت

فتوی نمبر:WAT-425

تاریخ اجراء:20جمادی الاخری1443ھ/24جنوری2022

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   سترے کی لمبائی ایک ہاتھ ہونی چاہیئے تو کیا یہ ہاتھ کہنی تک ہے یا کندھے تک؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   سترے کی مقدار یہ ہے کہ کم از کم ایک ہاتھ اونچا ہو۔ اور ایک ہاتھ سے مراد ہاتھ کی درمیانی (بڑی)انگلی کے سرےسے لے کر کہنی تک  کاحصہ ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

کتبہ

المتخصص  فی الفقہ الاسلامی

عبدالرب شاکرعطاری مدنی