کیا خشک ہونے سے ناپاک چارپائی پاک ہو جاتی ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کیا ناپاک چارپائی خشک ہونے سے پاک ہوجائے گی؟
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
چارپائی پر بچے نے پیشاب کردیا وہ وہیں خشک ہوگیا ۔اب کئی دن گزر گئے اب اس جگہ پہ نہ کوئی بو،نہ رنگ اور نہ ہی کوئی اور علامت باقی ہے۔کیا اب چارپائی کا وہ حصہ پاک سمجھا جائے گا
جواب
ناپاک چارپائی محض خشک ہو جانے سے پاک نہیں ہوگی ، اس کو شرعی طریقے کے مطابق پاک کرنے کے بعد ہی پاکی کا حکم ہوگا۔
واللہ اعلم و رسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
مجیب: مولانا عابد عطاری مدنی
فتویٰ نمبر: Web-2383
تاریخ اجرا: 04صفرالمظفر1447ھ/30جولائی2025ء
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کا حکم
نیت تیمم کے فرائض میں ہے وضو میں کیوں نہیں؟
جھوٹ بولنے سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
اونٹ کاگوشت کھانے کے بعدوضوکرنا
کیا لیٹ کر نیند کے جھونکے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
منی مذی اور ودی میں کیا فرق ہے؟
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
غسل کی نیت اور طریقہ کیا ہے
کیا بیٹھ کر اونگھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
کیا ناپاک کھیت خشک ہونے سے پاک ہو جاتا ہے؟
کوے کا جوٹھا پاک ہے یا ناپاک؟
ٹانسلز کی وجہ سے تیمم کرنا کیسا؟
ہمبستری میں انزال نہ ہو تو کیا غسل فرض ہوگا؟
لکڑی کا فرش پاک کرنے کا طریقہ
وضو میں بازو دھونے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
Foot Splint لگا ہو تو وضو میں اس پر مسح کا حکم
رات کے وقت غسل کرنا کیسا؟
حالت جنابت میں کھانے پینے کا سامان خریدنا
جرم والی مہندی میں قرآن چھونا اور نماز پڑھنا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(454)
عقائد کے مسائل
(415)
طہارت کے مسائل
(775)
نماز کے مسائل
(2162)
میت سے متعلق مسائل
(334)
روزے کے مسائل
(420)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(462)
حج وعمرہ
(558)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(344)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(839)
نکاح کے مسائل
(357)
خرید و فروخت کے مسائل
(306)
حلال و حرام کے مسائل
(1183)
عورتوں کے مسائل
(656)