عشوا نام کا مطلب نیز اسکا شرعی حکم
عشوا نام رکھنا کیسا؟
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
عشوا نام رکھنا کیسا؟
جواب
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَ الصَّوَابِ
عشواء، کامعنی ’’کمزور نگاہ والی‘‘ ہے۔ معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا دست نہیں ہے۔ بہتریہ ہے کہ بچی کانام کسی صحابیہ یا ولیہ کے نام پررکھ لیں تاکہ ان کی برکتیں شامل حال ہوں۔ مزیدتفصیل کے لیے نام رکھنے کے احکام کامطالعہ فرمائیں۔
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
مجیب: مولانا عابد عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-2308
تاریخ اجراء: 16ذوالقعدۃ الحرام1446ھ/14مئی2025ء
نعلین کا معنی اور نعلین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
نور عدن نام رکھنا کیسا؟ نور عدن کا مطلب
زین العابدین کا معنی کیا ہے اور زین العابدین نام رکھنا کیسا؟
جنت فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ جنت فاطمہ نام کا مطلب
فاطمہ کا معنی اور مشکاۃ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
عبیر فاطمہ کا مطلب اور عبیر فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
لائبہ نام کا مطلب اور لائبہ نام رکھنا کیسا ہے؟
زوحان یا زوہان نام رکھنا کیسا؟ زوہان نام کا مطلب
مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟
کیا دعا فاطمہ نام رکھنا جائز ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(394)
عقائد کے مسائل
(376)
طہارت کے مسائل
(696)
نماز کے مسائل
(1922)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(360)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(402)
حج وعمرہ
(491)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(755)
نکاح کے مسائل
(309)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1079)
عورتوں کے مسائل
(595)