
مجیب: ابوالفیضان عرفان احمد مدنی
فتوی نمبر: WAT-1306
تاریخ اجراء: 08جمادی الاولیٰ1444 ھ/03دسمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت(دعوت اسلامی)
سوال
بچی کا نام عربیہ حسن رکھ سکتے ہیں یانہیں ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عربیہ کا معنیٰ ہے : " عرب سے منسوب عورت " اور ساتھ میں" حسن " شاید والد وغیرہ کے نام کی وجہ سے لگایا جا رہا ہے ۔ بظاہر اس نام کے رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم