
فتوی نمبر:WAT-184
تاریخ اجراء:15ربیع الاول 1443ھ/22اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میں نے اپناگھر اپنی بیوی کو
مہر میں دیاہے تو میں اس گھر میں رہ سکتاہوں
یانہیں ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
آپ نے
بیوی کومہرمیں جومکان دیاہے ، آپ کی
بیوی اُس مکان کی مالکہ ہے ،پس ایسی صورت میں
بیوی کی رضامندی کے ساتھ آپ اس مکان میں رہ سکتے
ہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم