عید الاضحیٰ کے دنوں میں شادی کرنا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
عید الاضحٰی کے دنوں میں شادی کرنے کا حکم
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
عید الاضحی کے دوسرے یا تیسرے دن شادی کرسکتے ہیں؟
جواب
شرعی حدود میں رہتے ہوئے عید الاضحی کے دوسرے یا تیسرے دن شادی کرسکتے ہیں کہ شادی کسی مہینے میں منع نہیں ہے۔
فتاوی رضویہ میں ہے: نکاح کسی مہینے میں منع نہیں۔ (فتاوی رضویہ، جلد 11، صفحہ 265، رضا فاؤنڈیشن، لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: ابو شاہد مولانا محمد ماجد علی مدنی
فتویٰ نمبر: WAT-4497
تاریخ اجراء: 11 جمادی الاخریٰ 1447ھ / 03 دسمبر 2025ء
اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم
نکاح میں گواہ ضروری ہیں یا نہیں ؟
سیدہ کا غیرسید سے نکاح کا شرعی حکم ؟
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنا مقرر کیا گیا ؟
تجدید نکاح کی تفصیل اور طریقہ
ہمبستری کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟
حق مہر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا رکھ سکتے ہیں؟
چھاتی منہ میں لینا اور بیوی کا دودھ پینا کیسا ہے؟
کیا نیٹ یا فون کے ذریعے نکاح ہوسکتا ہے؟
بغیر گواہوں کے نکاح کا کیا حکم ہے؟
نکاح کے وکیل کا آگے وکیل بنانا کیسا؟
ایلا کی چار ماہ کی مدت اسلامی ہوگی یا عیسوی؟
حلالہ کرنے والے پر لعنت کا کیا مطلب ہے؟
نکاح کا خطبہ کس طرح دیا جائے؟
نکاح پڑھانے کا کیا طریقہ ہے؟
مہر کی رقم کب دینا ضروری ہے؟
خالہ کی بیٹی کی بیٹی سے نکاح کا حکم
بیوی کی خالہ سے زنا کرنے پر نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
شوہر اپنی بیوی کا حق مہر استعمال کر سکتا ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(435)
عقائد کے مسائل
(404)
طہارت کے مسائل
(745)
نماز کے مسائل
(2074)
میت سے متعلق مسائل
(320)
روزے کے مسائل
(411)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(450)
حج وعمرہ
(542)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(339)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(809)
نکاح کے مسائل
(342)
خرید و فروخت کے مسائل
(288)
حلال و حرام کے مسائل
(1145)
عورتوں کے مسائل
(623)