
مجیب: سید
مسعود علی عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-654
تاریخ اجراء:14ربیع الثانی1444 ھ /10نومبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بھائی یا بھابھی میں سے جس کی
ملکیت میں قرض اور حاجتِ اصلیہ کے علاوہ ساڑھے باون تولہ چاندی
کی مالیت کے برابر مال و
اسباب نہ ہو اور وہ سید یا ہاشمی بھی نہ ہو اس کو
زکوٰ ۃ دے سکتے ہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم