بچہ کھیلنے لگ جائے تو کون سی دعا پڑھنی چاہئے؟

بچہ کھیلنے کے قابل ہو جائے، تو یہ دعا پڑھی جائے

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اُحِبُّهُ فَاَحِبَّهُ

ترجمہ:

اے اللہ! میں اس سے محبت کرتا ہوں، تُو بھی اس سے محبت فرما۔ (عمل اليوم واللیلۃ لابن السنی، صفحہ 372، رقم الحدیث: 421، مطبوعہ، بیروت)