بادل کی گرج اور بجلی کی چمک کے وقت کی دعا

بادل کی گرج اور بجلی کی چمک کے وقت پڑھی جانے والی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ، وَ لَا تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ، وَ عَافِنَا قَبْلَ ذٰلِكَ

ترجمہ:

اے اللہ! تو اپنے غضب سےہمیں قتل نہ فرما، اور اپنے عذاب سے ہمیں ہلاک نہ فرما اور اس کے آنے سے پہلے ہمیں عافیت عطا فرما۔ سنن ترمذی کی حدیث مبارک میں ہے:

ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كان اذا سمع صوت الرعد و الصواعق، قال: ’’اَللّٰهُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ، وَلَا تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ، وَ عَافِنَا قَبْلَ ذٰلِكَ“

ترجمہ: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم جب (بادل کی) گرج اور کڑک (بجلی کے چمکنے) کی آواز سنتے تو یہ (دعا) پڑھتے

اَللّٰهُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِكَ، وَ لَا تُهْلِكْنَا بِعَذَابِكَ، وَ عَافِنَا قَبْلَ ذٰلِكَ۔

(سنن ترمذی، جلد 5، صفحہ 446، رقم الحدیث: 345، مطبوعہ دار الغرب الاسلامی، بيروت)