
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
بیت الخلاء (Toilet)سے نکلنے پر پڑھی جانے والی دعا:
جو شخص قضائے حاجت سے فارغ ہو تو ” غُفْرَانَكَ“ کہے اور یہ دعائیہ کلمات پڑھے:
اَلْحمْدُ لِلّٰہِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذٰى وَعَافَانِي
ترجمہ:
تمام تعريفات الله تعالیٰ کے لیے ہی ہیں ،جس مجھ سے اذیت اور نقصان والی چیزوں کو دور کیا اور مجھے عافیت عطا فرمائی۔
(سنن ابن ماجه ،رقم الحدیث:301، جلد1،صفحہ 110، مطبوعہ دار إحياء الكتب العربيہ)