بازار میں خرید و فروخت کے وقت کی مسنون دعا

بازار میں خرید و فروخت کے وقت یہ دعا پڑھی جائے

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِيْكَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْكُ وَ لَہُ الْحَمْدُ يُحْيِيْ وَ يُمِيْتُ، وَ هُوَ حَيٌّ لَّا يَمُوْتُ، بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ

ترجمہ:

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ یکتا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے۔ اور اسی کے لئے تعریف ہے۔ وہی زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ وہ (ایسا) زندہ ہے جسے موت نہیں آئے گی۔ بھلائی اسی کے دستِ قدرت میں ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ (سنن ترمذی، جلد 5، صفحہ 427، رقم الحدیث: 3428، مطبوعہ دار الغرب الاسلامی، بیروت)