
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
بِسْمِ اللہِ الْكَبِيْرِ، اَعُوْذُ بِاللّٰہِ الْعَظِيْمِ مِنْ شَرِّ كُلِّ عِرْقٍ نَعَّارٍ، وَمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ
اللہ تعالیٰ بزرگ و برتر کے نام سے ، میں عظمت والے اللہ عزوجل کی پناہ مانگتا ہوں ، خون سے جوش مارنےوالی ہر رگ کی برائی سے اور آگ کی گرمی کے شر سے۔(سننِ ابن ماجہ، جلد4، صفحہ552،مطبوعہ دار الرسالة العالميہ)