فقر و فاقہ سے محفوظ رہنے کا نبوی وظیفہ

فقر و فاقہ سےمحفوظ رہنے کا وظیفہ

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

سورہ واقعہ کی تلاوت کرنا (یہ قرآن پاک کے 27ویں پارے میں موجود ہے)

حدیث مبارک میں ہے:

عن ابن مسعود قال: سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم يقول: من قرأ سورة الواقعة في كل ليلة لم تصبه فاقة

ترجمہ:

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو فرماتے سنا کہ جو شخص ہر رات کو سورہ واقعہ پڑھے گا، اسے فاقہ نہیں آئے گا۔ (شعب الایمان، جلد 2، صفحہ 491، رقم الحدیث: 2497، مطبوعہ دار الكتب العلمیۃ، بیروت)