فقر و فاقہ سے نجات کی مسنون دعا

فقر و فاقہ سے نجات کی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

مسنون دعا

يَا أَوَّلَ الْأَوَّلِيْنَ، يَا آخِرَ الْآخَرِيْنَ، ذَا الْقُوَّةِ الْمَتِيْنَ، وَ يَا رَاحِمَ الْمَسَاكِيْنِ، وَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ

ترجمہ:

اے سب سے اول، اے سب سے آخِر! مضبوط قوت والے، اور اے مسکینوں پر رحم فرمانے والے! اور اے  سب سے زیادہ رحم فرمانے والے۔ (الدعاء للطبرانی، صفحہ 319، رقم الحدیث: 1047 مطبوعہ بيروت)