فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا

فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

بِسْمِ اللہِ الَّذِيْ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ، اَللّٰهُمَّ أَذْهِبْ عَنِّی الْهَمَّ وَ الْحُزْنَ

ترجمہ:

میں نے اللہ کے نام کے ساتھ نماز ختم کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں، (اور) جو رحمن و رحیم ہے۔ یا اللہ ! مجھ سے ہر پریشانی اور غم کو دور فرما دے ۔(المعجم الأوسط، جلد 3، صفحہ 289، مطبوعہ دار الحرمین، قاھرۃ)