
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
هَدَاكَ اللّٰهُ
اللہ تجھے ہدایت دے۔
مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے:
لا بأس أن يقول لليهودي و النصراني: هَدَاكَ اللّٰهُ
ترجمہ: یہودی اور نصرانی (عیسائی) کو یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) دینے میں کوئی حرج نہیں۔ (مصنف ابنِ ابی شیبہ، جلد 6، صفحہ 105، رقم الحدیث: 29833، مطبوعہ مکتبۃ الرشد)