حجرِ اسود كے استلام کے وقت کی دعا

حجرِ اسود كا استلام کرتے وقت پڑھی جانے والی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

بِاسْمِ اللّٰهِ، وَ اللهُ اَكْبَرُ،اَللّٰهُمَّ اِيْمَانًا بِكَ، وَ تَصْدِيْقًا بِكِتابِكَ، وَ وَفاءً بِعَهْدِكَ، وَ اتِّبَاعًا لِّسُنَّةِ نَبِيِّكَ صَلَّی اللهُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ

ترجمہ:

اللہ کے نام سے( شروع کرتا ہوں) اور اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ! تجھ پر ایمان لاتے ہوئے اور تیری کتاب کی تصدیق کرتے ہوئے اور تجھ سے کیے ہوئے وعدے کو پورا کرتے ہوئے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت پر عمل کرتے ہوئے (میں حجر اسود کا استلام کرتا ہوں)۔ (الاذکار للنووی، صفحہ 336، مطبوعہ دار ابن حزم للطباعة و النشر)