موذن قد قامت الصلاة پر پہنچے تو کیا پڑھا جائے؟

موذن  قد قامت الصلاۃ  پر پہنچے  تو  یہ پڑھا جائے

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَقَامَهَا اللّٰهُ وَ اَدَامَھَا

ترجمہ:

اﷲ اس کو قائم رکھے اور ہميشہ رکھے۔  (سنن ابو داود، جلد 1، صفحہ 145، رقم الحدیث: 528، مطبوعہ المکتبۃ العصریہ، بیروت)