
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِيْنَ، وَ اَتَاكُمْ مَّا تُوْعَدُوْنَ غَدًا مُّؤَجَّلُوْنَ، وَ اِنَّا اِنْ شَاءَ اللّٰهُ بِكُمْ لَاحِقُوْنَ، اَللّٰهُمَّ! اغْفِرْ لِأَهْلِ بَقِيْعِ الْغَرْقَدِ
( اے) ایمان والی قوم کے گھر والو، تم پرسلام ہو! تم پر وہ آگئی (یعنی موت) جس کا تم سے کل وعدہ کیا گیا تھا، جس کا وقت مقرر تھا، اور ہم ان شاء اللہ تم سے ملنے والے ہیں، اے اللہ! بقیعِ غرقد والوں کی مغفرت فرما۔ (صحیح مسلم، جلد 3، صفحہ 63، الحدیث: 973، مطبوعہ دار طوق النجاۃ)