مسجد سے نکلتے وقت پڑھی جانے والی ایک اور دعا

مسجد سے نکلتے وقت پڑھی جانے والی ایک اور دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسجد سے نکلتے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام پڑھنے  کے بعد  یہ دعا بھی پڑھے:

اَللّٰهُمَّ‌اعْصِمْنِيْ ‌مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْمِ

ترجمہ:

اے اللہ ! مجھے شیطان ِمردودسے محفوظ فرما۔ (سنن ابن ماجه، جلد1،صفحه254،مطبوعه دار إحياء الكتب العربيہ)