دلوں سے کینہ ختم کرنے کی دعا

مومنین کے دلوں میں ایک دوسرے سے محبت کے حصول کے لئے پڑھی جانے والی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ(10)

ترجمہ:

کنز العرفان: اے ہمارے رب! ہمیں اور ہمارے ان بھائیوں کوبخش دے جو ہم سے پہلے ایمان لائے اور ہمارے دل میں ایمان والوں کیلئے کوئی کینہ نہ رکھ، اے ہمارے رب! بیشک تو نہایت مہربان، بہت رحمت والا ہے۔(پارہ 28، سورۃ  الحشر، آیت10)