مشکل آنے پر پڑھی جانے والی دعا

جب کوئی مشکل آئے تو یہ دعا پڑھی جائے

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ لَا سَهْلَ إِلَّا مَا جَعَلْتَهٗ سَهْلًا وَّ أَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ إِذَا شِئْتَ سَهْلًا

ترجمہ:

اے اللہ! کوئی آسانی نہیں مگر جسے تو آسان فرمادے اور تو ہی جب چاہےغم (مشکل) کو آسان بنا دیتا ہے۔ (الدعوات الکبیر للبیہقی، جلد 1، صفحہ 355، رقم الحدیث: 266، مطبوعہ کوئیت)