نظرِ بد لگنے پر کیا جانے والا دم

نظر لگنے پر کیا جانے والا دم

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

جب کسی کو نظر لگ جاۓ تو یہ پڑھ کردم کیا جائے:

بِسْمِ اللّٰهِ اَللّٰهُمَّ اَذْهِبْ حَرَّهَا وَ بَرْدَهَا وَ وَصَبَهَا

ترجمہ:

اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں۔ اے اللہ! اس (بری نظر) کی گرمی، اور سردی اور اس کی بیماری کو دور فرمادے۔ (السنن الکبری للنسائی، جلد 9، صفحہ 380، رقم الحدیث: 10805، مطبوعہ موسسۃ الرسالۃ، بیروت)