نظر بد سے محفوظ رہنے کی دعا

نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے یہ دعا پڑھی جائے

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ بَارِكْ فِيْهِ وَ لَا يَضُرُّهُ

ترجمہ:

اے اللہ! اس (چیز) میں برکت فرما اور ا س کے نقصان سے محفوظ فرما۔ (عمل اليوم و اللیلۃ لابن السنی، صفحہ 171، رقم الحدیث 208، مطبوعہ بیروت)