غم اور پریشانی میں پڑھی جانے والی دعا

رنج و غم کی حالت میں پڑھی جانے والی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ فَارِجَ الْهَمِّ، كَاشِفَ الْغَمِّ مُجِيْبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّيْنَ رَحْمٰنَ الدُّنْيَا وَ الْآخِرَةِ وَ رَحِيْمَهُمَا، أَنْتَ تَرْحَمُنِيْ، فَارْحَمْنِيْ بِرَحْمَةٍ تُغْنِيْنِيْ بِهَا عَنْ رَحْمَةِ مَنْ سِوَاكَ

ترجمہ:

اے اللہ! رنج و غم کو دور فرمانے والے، بے چین لوگوں کی دعاؤں کو قبول فرمانے والے، دنیا و آخرت میں رحم کرنے والے، اور دونوں جہاں میں رحمت کرنے والے! تو ہی مجھ پر رحم فرماتا ہے، پس تو مجھ پر ایسی رحمت فرماکہ جو مجھے تیری ذات کے علاوہ دوسروں سے بے پرواہ کردے۔ (المستدرک علی الصحیحین، جلد 1، صفحہ 696، رقم الحدیث: 1898، مطبوعہ دار الكتب العلمیہ، بيروت)