سجدہ تلاوت میں پڑھی جانے والی ایک اور تسبیح

سجدہ تلاوت میں پڑھی جانے  والی ایک اور  تسبیح

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اكْتُبْ لِيْ بِهَا عِنْدَكَ اَجْرًا، وَّ ضَعْ عَنِّيْ بِهَا وِزْرًا، وَّاجْعَلْهَا لِيْ عِنْدَكَ ذُخْرًا، وَّ تَقَبَّلْهَا مِنِّيْ كَمَا تَقَبَّلْتَهَا مِنْ عَبْدِكَ دَاوٗدَ

ترجمہ:

اے اللہ! اپنے پاس میرے اس سجدے کا ثواب لکھ دے اور اس سجدے (کی برکت ) سے گناہوں کا بوجھ مجھ سے دور فرمادے اور اس کو اپنے پاس میرے لیے جمع فرمالے  اور اسے  میری طرف سے قبول فرما جیسا کہ تو نے اپنے بندے داؤد علیہ السلام سے قبول فرمایا۔ (سنن ترمذی، جلد 5، صفحہ 489، مطبوعہ مصر)