شہر میں اچھے انداز سے جانے اور آنے کی دعا

شہر میں اچھے انداز سے جانے اور آنے کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

رَبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّ اَخْرِجْنِیْ مُخْرَ جَ صِدْقٍ وَّ اجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطٰنًا نَّصِیْرًا(80)

ترجمہ:

کنزالعرفان:اے میرے رب مجھے پسندیدہ طریقے سے داخل فرما اور مجھے پسندیدہ طریقے سے نکال دے اور میرے لئے اپنی طرف سے مددگار قوت بنادے۔(پارہ 15، سورۃ الاسراء، آیت80)