تکبیرِ تحریمہ کے بعد پڑھی جانے والی دعا

تکبیرِ تحریمہ کے بعد پڑھی جانے والی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

تکبیر تحریمہ کے بعد یہ ثناء پڑھنی چاہیے:

سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَ بِحَمْدِكَ، وَ تَبَارَكَ اسْمُكَ وَ تَعَالٰی جَدُّكَ، وَ لَا اِلٰهَ غَيْرُكَ

ترجمہ:

پاک ہے تو اے اﷲ اور میں تیری حمد کرتا ہوں تیرا نام برکت والا ہے اور تیری عظمت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ (سنن الترمذي، جلد 2، صفحہ 11، مطبوعہ مصطفى البابي، مصر)