طواف کے دوران پڑھی جانے والی دعا

طواف کے دوران پڑھی جانے والی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَ لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ، وَ اللّٰهُ اَكْبَرُ، وَ لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ

ترجمہ:

اللہ (ہر عیب سے) پاک ہے اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے اور (گناہوں سے بچنے یا نیکی کرنے کی) تمام طاقت و قوت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ (سنن ابن ماجہ،صفحہ 340، مطبوعہ لاھور)