زلزلے سے حفاظت کی دعا

زلزلہ سے محفوظ رہنے کی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِيْ

ترجمہ:

اے اللہ! میں تیری عظمت کی بدولت پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ نیچے سے (یعنی زلزلہ سے) ہلاک کیا جاؤں۔ (سنن نسائی، جلد 2، صفحہ 320، مطبوعہ قدیمی کتب خانہ،کراچی)