کیا عورت پر تکبیر تشریق واجب ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
عورتوں کے لئے تکبیرِ تشریق کا حکم
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
کیاعورتوں کے لیے بھی تکبیرِ تشریق پڑھنے کے وہی احکام ہیں جو مردوں کے لیے ہیں؟
جواب
عورت کا مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لیے جانا، جائز نہیں ان کے لیے حکم ہے کہ وہ اپنی قیام گاہ پر ہی علیحدہ نمازپڑھیں اور اس صورت میں ان پر تکبیر تشریق پڑھنا بھی واجب نہیں۔
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
مجیب: مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
فتویٰ نمبر: Web-415
تاریخ اجراء: 07 ذو الحجۃ الحرام 1443ھ / 07 جولائی 2022ء
حالت احرام میں گلے میں تعویذ پہننا کیسا ہے؟
اگر قرض دار عمرہ کر ے تو کیا عمرہ ادا ہو جائےگا؟
عورت کو حالت حیض میں عمرہ کرنے کا حکم؟
کیا حالت احرام میں خوشبو والی کریم یا لوشن کا استعمال جائز ہے؟
مکہ جانے کا ارادہ نہ ہو تو بغیر احرام میقات سے گزرنا کیسا؟
عمرہ میں سعی کرنا بھول گیا اور سعی سے پہلے احرام کھول دیا
عمرہ مکمل ہونے سے پہلے حالت احرام میں بال ٹوٹ جائیں؟
کیا احرام کی حالت میں غلاف کعبہ کو چھونا یا چومنا منع ہے؟
کیا بغیر وضو کے طواف کرنا جائز ہے؟
ریاض الجنہ میں نوافل کا طریقہ اور شرعی آداب
حج تمتع میں عمرہ کے بعد مدینہ سے حج کا احرام باندھنا
ناپاک احرام میں عمرہ کرنے سے احرام کی پابندیاں ختم ہوں گی؟
مکہ سے عمرہ کا احرام باندھ سکتے ہیں؟
دمام سے مدینہ جاتے ہوئے احرام باندھنے کا حکم
عمرہ کرنا کب واجب اور کب سنت ہے؟
طواف یا سعی میں میاں بیوی کا ہاتھ پکڑ کر چلنا کیسا؟
جدہ سے مکہ نفلی طواف کیلئے احرام کا حکم
عمرہ کیے بغیر احرام کھول دیا تو کیا حکم ہے؟
کیا حج بدل کیلئے پہلے سے حج فرض ہونا ضروری ہے؟
احرام میں بیلٹ کے ساتھ پاؤچ یا چھوٹا بیگ باندھنا کیسا؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(464)
عقائد کے مسائل
(422)
طہارت کے مسائل
(802)
نماز کے مسائل
(2193)
میت سے متعلق مسائل
(338)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(466)
حج وعمرہ
(568)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(345)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(864)
نکاح کے مسائل
(360)
خرید و فروخت کے مسائل
(311)
حلال و حرام کے مسائل
(1198)
عورتوں کے مسائل
(677)