بازار میں داخل ہونے کی مسنون دعا
بازار میں داخل ہوتے وقت کی ایک اور دعا
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ أَسْئَلُكَ مِنْ خَيْرِ هٰذِهٖ السُّوْقِ، وَ اَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَ الْفُسُوْقِ
ترجمہ:
اے اللہ! میں تجھ اس بازار کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں، اور میں کفر اور نافرمانیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ حديث مبارك میں ہے:
أن النبي صلی اللہ علیہ وسلم كان إذا دخل السوق قال: اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ أَسْئَلُكَ مِنْ خَيْرِ هٰذِهٖ السُّوْقِ، وَ اَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْكُفْرِ وَ الْفُسُوْقِ
ترجمہ: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم جب بازار میں داخل ہوتے تو یہ (اوپر مذکور دعا) پڑھتے۔ (الدعاء للطبرانی، صفحہ 252، رقم الحدیث 794، مطبوعہ دار الكتب العلمیۃ، بيروت)
آزمائش میں پڑھی جانے والی دعا
نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
نماز میں پڑھا جانے والا درود پاک
التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح
ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(394)
عقائد کے مسائل
(376)
طہارت کے مسائل
(696)
نماز کے مسائل
(1922)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(360)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(402)
حج وعمرہ
(491)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(755)
نکاح کے مسائل
(309)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1079)
عورتوں کے مسائل
(595)