logo logo
AI Search

دنیا و آخرت کی رسوائی سے بچنے کی دعا

 

بہتر انجام اور دارین کی رسوائی سے نجات کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

اَللّٰهُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتِیْ فِی الْاُمُوْرِ كُلِّهَا، وَاَجِرْنِیْ مِنْ خِزْیِ الدُّنْيَا، وَعَذَابِ الْآخِرَةِ

ترجمہ:

اے اللہ! میرے تمام معاملات کا انجام بہتر فرما،  اور دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے مجھے بچا لے۔

(المعجم الکبیر، جلد2، صفحہ33، مطبوعہ قاهرہ)