بیمار کی عیادت کے وقت پڑھنے والے کلمات
بیمار کی عیادت کرتے وقت یہ كلمات پڑھے جائیں
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
لَا بَأْسَ طَھُوْرٌ اِنْ شَاءَ اللہُ
ترجمہ:
کوئی حرج کی بات نہیں، ان شاء اللہ یہ (مرض) پاک کرنے والا ہے۔ صحیح بخاری کی حدیث ِ مبارک میں ہے:
كان النبي صلی اللہ علیہ و سلم اذا دخل على مريض يعوده قال: لَا بَأْسَ طَھُوْرٌ اِنْ شَاءَ اللہُ
ترجمہ: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی مریض کی عیادت کے لئے تشریف لاتے تو یہ پڑھتے:
لَا بَأْسَ طَھُوْرٌ اِنْ شَاءَ اللہُ۔ (صحیح بخاری، جلد 3، صفحہ 1324، رقم الحدیث: 3420، مطبوعہ دار ابن کثیر،دمشق)
آزمائش میں پڑھی جانے والی دعا
نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
نماز میں پڑھا جانے والا درود پاک
التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح
ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(394)
عقائد کے مسائل
(376)
طہارت کے مسائل
(696)
نماز کے مسائل
(1922)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(360)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(402)
حج وعمرہ
(491)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(755)
نکاح کے مسائل
(309)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1079)
عورتوں کے مسائل
(595)