logo logo
AI Search

خواب سنانے والے کو دینے کی دعا

خواب سنانے والے کو دی جانے والی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

خَيْرٌ تَلَقَّاهُ، وَ شَرٌّ تَوَقَّاهُ، وَ خَيْرٌ لَّنَا، وَ شَرٌّ لِّاَعْدَائِنَا، وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ

ترجمہ:

تم خیر پاؤ گے اور شر سے محفوظ رہو گے۔ اور (اس خواب میں) ہمارے لیے بھلائی ہو اور ہمارے دشمنوں کے لیے شر ہو۔ اور سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہان والوں کا پالنے والا ہے۔ (المعجم الکبیر للطبرانی، جلد 8، صفحہ 302، رقم الحدیث: 8146، مطبوعہ قاھرۃ)