اہل وعیال کے نیک ہونے کی دعا
نیک اہل وعیال کے حصول کی دعا
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ سَرِيرَتِیْ خَيْرًا مِنْ عَلَانِيَتِیْ، وَاجْعَلْ عَلَانِيَتِیْ صَالِحَةً، اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ مِنْ صَالِحِ مَا تُؤْتِی النَّاسَ مِنَ المَالِ وَالْاَهْلِ وَالوَلَدِ، غَيْرِ الضَّالِّ وَلَا المُضِلِّ
ترجمہ:
اے اللہ! میرا باطن میرے ظاہر سے اچھا کر دے اور میرے ظاہر کو بھی نیک بنا دے ۔اے اللہ! لوگوں کو جو تُو صالح مال اور صالح اہل و عیال عطا فرماتا ہے ، میں بھی تجھ سےان چیزوں کا سوال کرتا ہوں ، جو نہ خود گمراہ ہوں اور نہ دوسروں کو گمراہ کریں۔)سننِ ترمذی، جلد5، صفحہ573،مطبوعہ مصر(
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم