logo logo
AI Search

نفس کے شر سے حفاظت اور نعمتوں کی بقا کی دعا

نیک اعمال میں ہمیشگی کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

مسنون دعا

اَللّٰهُمَّ لَا تَكِلْنِیْ اِلٰى نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَيْنٍ، وَلَا تَنْزِعْ مِنِّیْ صَالِحَ مَااَعْطَيْتَنِیْ

ترجمہ:

اے اللہ!مجھے پل بھر کے لیے  بھی میرے نفس کے سپرد نہ فرما ، اور جو کوئی اچھی چیز تُو نے مجھے عطا فرمائی ہے ،اس کو مجھ سے واپس نہ لینا۔(مجمع الزوائد، جلد10، صفحہ181،مطبوعہ مكتبة القدسی،قاهرہ)