نکاح کے بعد دولہا کو دی جانے والی دعا
نکاح کے بعد دولہا کو دی جانے والی دعا
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
بَارَكَ اللہُ لَكَ وَ بَارَكَ عَلَيْكَ وَ جَمَعَ بَيْنَكُمَا فِیْ خَيْرٍ
ترجمہ:
اللہ تجھے برکت دے اور تجھ پر برکت نازل کرے اور تم دونوں کو بھلائی پر جمع فرمائے۔
سنن ترمذی کی حدیث مبارک میں ہے:
عن ابي هريرة: ان النبي صلی اللہ علیہ و سلم كان اذا رفأ الانسان إذا تزوج قال: بَارَكَ اللہُ لَكَ وَ بَارَكَ عَلَيْكَ وَ جَمَعَ بَيْنَكُمَا فِیْ خَيْرٍ
ترجمہ: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی انسان کو نکاح کی مبارک باد دیتے تو یوں فرماتے
بَارَكَ اللہُ لَكَ وَ بَارَكَ عَلَيْكَ وَ جَمَعَ بَيْنَكُمَا فِیْ خَيْرٍ۔ (سنن ترمذی، جلد 2، صفحہ 385، رقم الحدیث: 1091، مطبوعہ دار الغرب الاسلامی، بیروت)
آزمائش میں پڑھی جانے والی دعا
نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
نماز میں پڑھا جانے والا درود پاک
التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح
ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(394)
عقائد کے مسائل
(376)
طہارت کے مسائل
(696)
نماز کے مسائل
(1922)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(360)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(402)
حج وعمرہ
(491)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(755)
نکاح کے مسائل
(309)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1079)
عورتوں کے مسائل
(595)