
مجیب:مولانا عابد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1559
تاریخ اجراء:10رمضان المبارک1445 ھ/21مارچ2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا حاجی احرام کی حالت میں
گھڑی(watch) پہن سکتا ہے اور اور
دھوپ کا چشمہ(sun glasses) لگا سکتا ہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
احرام کی حالت میں مرد کیلئے گھڑی
پہننا اور دھوپ سے بچنے کیلئے چشمہ لگانا
، جائز ہے ، اس میں شرعا کوئی حرج نہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم